Tajuk: Adakah Allah sendiri yang mencabut roh orang yang syahid dalam pelayaran laut ketika keluar jalan Allah?
Tarikh: 2018 Ogos (Diterima)
Kesesatan Maulana Saad Sahib membimbangkan umat. Beliau mencipta rekod baharu dalam memutarbelitkan Kitab dan Sunnah dengan tafsiran sesuka hati.
Ideologi Syed Ahmad Khan tidak menyebarkan kesesatan sebanyak pemikiran palsu Maulana Saad Sahib. Fahaman palsu Syed Ahmad Khan kekal dalam kalangan akademik, sedangkan Maulana Saad Sahib menyebarkan pengkhianatan ilmiahnya melalui orang awam yang tidak tahu, lalu mencetuskan perpecahan di seluruh dunia. Semoga Allah memberi hidayat kepada Maulana Saad Sahib.
Analisis Kami: Kami telah merujuk beberapa ulama dan pendapat kami ialah hadis ini (yang dijumpai dalam Ibn Majah) masih boleh digunakan untuk tujuan fadhail kerana tarafnya hanya ‘Sangat Lemah’. Namun begitu, sebaiknya hadis seperti ini tidak diriwayatkan dalam Bayan kerana ia agak bercanggah dengan satu ayat dalam Al-Quran.Kami tidak bersetuju dengan penilaian penulis (Ibn Isa Muhammadi) dan penisbahan hadis ini kepada Maulana Saad sebagai satu kesilapan yang sesat.
Penyebaran Riwayat yang Ditolak dan Palsu
Sejak sekian lama, Maulana Saad Sahib meriwayatkan satu hadis yang ditolak tentang keutamaan Jemaah Tabligh, kononnya sesiapa yang keluar bersama jemaah lalu meninggal dalam perjalanan itu, rohnya akan dicabut oleh Allah sendiri (nauzubillah). Semua orang mengulang riwayat daripada Ibn Majah ini, malah kaum wanita sekalipun. Ini sama sekali salah.
Hadis Tersebut
Berikut hakikat riwayat yang dijadikan asas oleh beliau bagi kepercayaan palsu ini:
حدثنا عبيدالله بن يوسف الجبيري ثنا قيس بن محمد الكندي ثنا عفير بن معدان الشامي عن سليم بن عامر سمعت ابا امامة يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : شهيد البحر مثل شهيدي البر، والمائد في البحر كالمتشحط في دمه في البر، ومابين الموجتين كقاطع الدنيا في طاعة الله , وإن الله عز وجل وكل ملك الموت بقبض الأرواح إلا شهداء البحر فإنه يتولى قبض أرواحهم، ويغفر لشهيد البر الذنوب كلها إلا الدين، ولشهيد البحر الذنوب والدين
Diriwayatkan melalui Ubaidullah bin Yusuf Al-Jubairi daripada Qais bin Muhammad Al-Kindi daripada Ufair bin Ma’dan Al-Shami daripada Sulaim bin Amir yang mendengar Abu Umama berkata bahawa dia mendengar Nabi Muhammad SAW bersabda: “Syahid di laut menyamai dua syahid di darat, orang yang mabuk laut seperti orang yang bergelumang dalam darahnya di darat, dan jarak antara dua ombak seperti menempuh dunia dalam ketaatan kepada Allah. Allah telah menetapkan Malaikat Maut untuk mencabut roh kecuali para syahid di laut. Dia sendiri yang mencabut roh mereka. Bagi syahid di darat, semua dosa diampunkan kecuali hutang, tetapi bagi syahid di laut, dosa dan hutang kedua-duanya diampunkan.”
Sumber: Ibn Majah
Penyelidikan Perawi:
Pertama, riwayat ini tidak boleh dijadikan hujah kerana ia tidak sah dan ditolak, lantaran dalam sanadnya ada Ufair bin Ma’dan, seorang yang sangat lemah dan meriwayatkan perkara yang merosakkan.
Hakikat Ufair bin Ma’dan: Mengenai perawi ini, berikut kenyataan para ulama daripada kitab masyhur Tahdhib al-Kamal karya Hafiz Jamal al-Din ibn Hajjaj ibn Yusuf Mizzi:
- Imam Ahmad berkata dia “lemah dan mungkar dalam hadis”
- Yahya bin Ma’in berkata dia “tidak ada apa-apanya dalam apa jua segi”
- Imam Abu Dawud berkata “dia seorang yang soleh tetapi lemah dalam hadis”
- Imam Nasai berkata “dia tidak kuat; hadis-hadisnya tidak boleh ditulis”
- Ibn Adi berkata “riwayat-riwayatnya umumnya tidak terpelihara”
Imam Bukhari berkata dia “mungkar dalam hadis” (Nota: Ini kritikan Imam Bukhari yang paling keras)
Riwayat Ini Tidak Sah dan Tidak Layak Dijadikan Dalil atas Dua Sebab:
- Ufair bin Ma’dan memang sudah lemah dan ditolak, tetapi apabila dia meriwayatkan daripada Sulaim bin Amir daripada Abu Umama, riwayat itu menjadi tidak berasas. Abdur Rahman ibn Abi Hatim berkata dia bertanya ayahnya tentang Ufair bin Ma’dan, lalu dijawab bahawa dia lemah dalam hadis, dan kebanyakan riwayatnya daripada Sulaim bin Amir daripada Abu Umama tidak berasas.
- Riwayat ini bercanggah dengan Al-Quran, kerana Allah telah menetapkan para malaikat untuk mencabut semua roh, termasuk roh para nabi. Perhatikan ayat-ayat ini:
( قُلْ يَتَوفّاكُمْ مَلَكُ المَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ إِلى رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ ) ( السجدة 11| ) “Katakanlah: Malaikat Maut yang ditugaskan kepada kamu akan mencabut roh kamu, kemudian kepada Tuhan kamu, kamu akan dikembalikan.” (As-Sajdah: 11)
( الَّذِينَ تَتَوفّاهُمُ المَلائِكَةُ ظالِمي أَنْفُسِهِمْ ) ( النحل 28| ) “Orang-orang yang dicabut roh mereka oleh para malaikat ketika mereka menzalimi diri sendiri.” (An-Nahl: 28)
( الَّذِينَ تَتَوفّاهُمُ المَلائِكَةُ طَيِّبِينَ يَقُولُونَ سَلامٌ عَلَيْكُمْ ) ( النحل 32| ) “Orang-orang yang dicabut roh mereka oleh para malaikat dalam keadaan suci, sambil berkata: Salam sejahtera ke atas kamu.” (An-Nahl: 32)
Satu Rayuan yang Merendah Diri: Saya menyeru para mufti dan ulama yang tidak henti-henti memuji Saad Sahib supaya membuka minda. Sampai bila mereka mahu terus menjerumuskan umat ke dalam lembah kesesatan?
Kejayaan bukan terletak pada menerima Maulana Saad Sahib sebagai pemimpin, tetapi pada ketaatan sepenuhnya kepada Allah dan Rasul-Nya, yang mustahil dicapai selagi beliau diterima sebagai pemimpin. Semoga Allah mengurniakan kita semua kemampuan menempuh jalan yang lurus.
Rujukan:
- Ibn Majah p. classroom copy
- Tahdhib al-Kamal 20/177-178 cetakan: Mu’assasat al-Risala, Beirut
- Al-Tarikh al-Saghir by Imam Bukhari 2/161 cetakan: Dar al-Ma’rifa, Beirut
- Tahdhib al-Kamal 20/177 cetakan: Mu’assasat al-Risala, Beirut
- Kitab al-Du’afa by Al-Uqaili 5/56 cetakan: Dar Ibn Abbas, Kaherah, Mesir
- Muqaddima by Ibn al-Salah 3/34 cetakan: Dar Ibn Affan, Kaherah, Mesir
- Muqaddima by Ibn al-Salah 3/62 cetakan: Dar Ibn Affan, Kaherah, Mesir
Ditulis oleh Ibn Isa Muhammadi
Teks Asal Urdu
نام نہاد حضرت جی(مولانا سعد صاحب) کی حدیث رسول میں خیانت کیا اللہ کے راستے میں نکل کر سمندری سفر میں شہید ہونے والے کی روح اللہ قبض کرتے ہیں؟ تحقیق۔۔۔۔۔۔۔ابن عیسی محمدی مولانا سعد صاحب کی گمراہی امت کے لئے لمحہ فکریہ اس دور میں مولانا سعد صاحب نے کتاب وسنت میں تحریف اور من مانی تشریحات کے نئے ریکاڈ قائم کررہے ہیں سرسید احمد خان کے نظریات نے وہ گمراہی نہیں پھیلائی جو گمراہی مولانا سعد صاحب کے باطل افکار سے پھیل رہی ہے اس لئے کہ سر سید احمد خان کے باطل نظریات علمی دائرہ ہی میں رہے مگر مولانا سعد صاحب اپنی علمی خیانتیں ناواقف عوام کے ذریعہ پھیلارہے ہیں جس کی وجہ سے آج پورے عالم میں انتشار پھیلاہوا ہے اللہ تعالی مولانا سعد صاحب کو ہدایت نصیب فرمائے ۔۔۔آمین ایک منکر اور باطل روایت کی تبلیغ ایک عرصہ سے مولانا سعد صاحب تبلیغی جماعت کی فضیلت میں ایک متروک ومنکر روایت بیان کررہے ہیں کہ جو بیرون کے لئے جماعت میں نکلے گا اور اسی سفر میں اسکا انتقال ہوگا تو اس کی روح اللہ نکالیں گے (نعوذ باللہ). مولانا سعد صاحب کا بیان سن کر یہ روایت ابن ماجہ کے حوالے سے ہر کوئی بیان کررہا ہے حتی کے مستورات بھی بیان کررہی ہیں جب کہ یہ بالکل جھوٹ اور دھوکہ ہے جس روایت کی بنیاد پر مولانا سعد صاحب اس باطل عقیدہ کو بیان کررہے ہیں اسکی حقیقت کو ذیل میں ملاحظہ فرمائیں روایت حدثنا عبیداللہ بن یوسف الجبیری ثنا قیس بن محمد الکندی ثنا عفیر بن معدان الشامی عن سلیم بن عامر سمعت ابا امامۃ یقول ﺳﻤﻌﺖ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻳﻘﻮﻝ : ﺷﻬﻴﺪ ﺍﻟﺒﺤﺮ ﻣﺜﻞ ﺷﻬﻴﺪﻱ ﺍﻟﺒﺮ، ﻭﺍﻟﻤﺎﺋﺪ ﻓﻲ ﺍﻟﺒﺤﺮ ﻛﺎﻟﻤﺘﺸﺤﻂ ﻓﻲ ﺩﻣﻪ ﻓﻲ ﺍﻟﺒﺮ، ﻭﻣﺎﺑﻴﻦ ﺍﻟﻤﻮﺟﺘﻴﻦ ﻛﻘﺎﻃﻊ ﺍﻟﺪﻧﻴﺎ ﻓﻲ ﻃﺎﻋﺔ ﺍﻟﻠﻪ , ﻭﺇﻥ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﺰ ﻭﺟﻞ ﻭﻛﻞ ﻣﻠﻚ ﺍﻟﻤﻮﺕ ﺑﻘﺒﺾ ﺍﻷﺭﻭﺍﺡ ﺇﻻ ﺷﻬﺪﺍﺀ ﺍﻟﺒﺤﺮ ﻓﺈﻧﻪ ﻳﺘﻮﻟﻰ ﻗﺒﺾ ﺃﺭﻭﺍﺣﻬﻢ، ﻭﻳﻐﻔﺮ ﻟﺸﻬﻴﺪ ﺍﻟﺒﺮ ﺍﻟﺬﻧﻮﺏ ﻛﻠﻬﺎ ﺇﻻ ﺍﻟﺪﻳﻦ، ﻭﻟﺸﻬﻴﺪ ﺍﻟﺒﺤﺮ ﺍﻟﺬﻧﻮﺏ ﻭﺍﻟﺪﻳﻦ . (1) ترجمہ ابو امامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوے سنا :سمندر کا شہید خشکی کے دو شہیدوں کے برابر ہے سمندر میں جا کر سر چکر رائے وہ خشکی میں خون میں لوٹنے والے کے مانند ہے اور ایک موج سے دوسری موج تک جانے والا اللہ کی اطاعت میں پوری دنیا کا سفر کرنے والے کی طرح ہے اللہ تعالی نے روح قبض کرنے کے لئے ملک الموت کو مقرر کیا ہے لیکن سمندر کے شہید کی جان اللہ خود قبض کرتا ہے خشکی میں شہید ہونے والے قرض کے علاوہ تمام گناہ معاف ہوتے ہیں لیکن سمندر کے شہید کے قرض سمیت سارے گناہ معاف ہوتے ہیں تحقیق رجال سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ روایت قابل استدال ہی نہیں بلکہ یہ روایت باطل اور منکر ہے کیونکہ اس کی سند میں ایک راوی عفیر بن معدان ہے جو سخت ضعیف ہے اور واہی تباہی باتیں بیان کرتاہے عفیر بن معدان کی حقیقت اس راوی کے متعلق حافظ جمال الدین بن حجاج بن یوسف مزی رح کی شہرہ آفاق کتاب تہذیب الکمال سے ائمہ جرح تعدیل کے حوالے سے اقوال ملاحظہ فرمائیں
(1)امام احمد رح فرماتے ہیں کہ یہ ضعیف اور منکر الحدیث ہے (2)یحیی بن معین رح فرماتے ہیں کہ کسی بھی چیز میں کچھ نہیں (3)امام ابو داؤد رح فرماتے ہیں کہ نیک شخص تھے مگر حدیث میں ضعیف ہیں (4)امام نسائی فرماتے رح فرماتے ہیں یہ مضبوط نہیں ہیں انکی حدیثیں نہیں لکھی جاسکتی (5)ابن عدی فرماتے ہیں کہ انکی روایت عموما غیر محفوظ ہیں (2) امام بخاری رح فرماتے ہیں کہ یہ منکر الحدیث ہے(3) نوٹ: منکر الحدیث امام بخاری کی سب سے زیادہ سخت جرح ہے یہ روایت باطل اور ناقابل استدلال ہے یہ روایت دو وجہ سے مردود ہے پہلی وجہ پہلی وجہ یہ کہ عفیر بن معدان ویسے ہی ضعیف اور منکر الحدیث لیکن جب وہ سُلَیم بن عامر عن ابی امامۃ سے بیان کرتا ہے تو وہ روایت بے اصل ہوتی ہے چنانچہ عبدالرحمن بن ابی حاتم رح فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے عفیر بن معدان کے تعلق سے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ حدیث میں ضعیف ہیں انکی اکثر روایات سلیم بن عامر عن ابی امامۃ کے حوالے سے ہیں جن کی کوئی اصل نہیں۔ امام عقیلی رح فرماتے ہیں کہ عفیر بن معدان کی روایات سلیم بن عامر کے حوالے سے ایسی ہیں کہ انکا کوئی متابع نہیں اور نہ عفیر بن معدان کے علاوہ کسی سے اسکی معرفت ہوتی ہے (یعنی کہ وہ روایت کوئی اور بیان نہیں کرتا )
منکر حدیث اور منکر راوی کا حکم انہ الحدیث الذی ینفرد الرجل ولایعرف متنہ من غیر روایتہ کہ منکر وہ روایت ہے جس کو کسی ایک ہی آدمی بیان کرےاسکے علاوہ کسی دوسرے شخص سے وہ روایت معلوم نہ ہو آگے چل کر راوی کا حکم بیان کرتے ہیں کہ فاالرواۃ الموصوفون بھذا ھم المتروکون پس ایسی منکر روایات بیان کرنے والے متروک ہیں یعنی انکی روایات کو چھوڑ دیا گیا ہے مگر افسوس مولانا سعد صاحب اور انکے ہمنوا علماء کی آنکھیں اس قدر بند ہوچکی ہیں کہ واہیات متروک روایات جنہیں علماء امت چھعڑنے کا حکم دے رہے ہیں ان روایات کو صرف مولانا سعد کی اتباع میں عوام کے سر تھوپ رہے ہیں ۔ دوسری وجہ دوسری وجہ یہ روایت قرآن کے بھی خلاف ہے اس لئے کہ اللہ تعالی نے قرآن کریم میں فرمایا ہے کہ اللہ تعالی نے تمام انسانوں کی روحوں کو قبض کرنے کی ذمہ داری فرشتوں کو دی ہے حتی کہ انبیاء جیسی عظیم ہستیوں کو بھی مستثنی نہیں کیا انکی روحیں بھی ملک الموت ہی قبض کرتے ہیں چنانچہ وہ آیات مع ترجمہ ملاحظہ فرمائیں ( ﻗُﻞْ ﻳَﺘَﻮﻓّﺎﻛُﻢْ ﻣَﻠَﻚُ ﺍﻟﻤَﻮْﺕِ ﺍﻟَّﺬِﻱ ﻭُﻛِّﻞَ ﺑِﻜُﻢْ ﺛُﻢَّ ﺇِﻟﻰ ﺭَﺑِّﻜُﻢْ ﺗُﺮْﺟَﻌُﻮﻥَ ) ( ﺍﻟﺴﺠﺪﺓ 11| ) . آپ فرما دیجئے کہ تمہاری جان موت کا فرشتہ قبض کرتا ہے جو تم پر متعین ہے پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤگے ﻳﻘﻮﻝ ﺳﺒﺤﺎﻧﻪ : ( ﺍﻟَّﺬِﻳﻦَ ﺗَﺘَﻮﻓّﺎﻫُﻢُ ﺍﻟﻤَﻼﺋِﻜَﺔُ ﻇﺎﻟِﻤﻲ ﺃَﻧْﻔُﺴِﻬِﻢْ ) ( ﺍﻟﻨﺤﻞ 28| ) . جن کی جان فرشتوں نے حالت کفر میں قبض کی تھی ﺍﻟَّﺬِﻳﻦَ ﺗَﺘَﻮﻓّﺎﻫُﻢُ ﺍﻟﻤَﻼﺋِﻜَﺔُ ﻃَﻴِّﺒِﻴﻦَ ﻳَﻘُﻮﻟُﻮﻥَ ﺳَﻼﻡٌ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢْ ) ( ﺍﻟﻨﺤﻞ 32| ) جن کی روح فرشتے اس حال میں قبض کرتے ہیں (وہ شرک) سے پاک ہوتے ہیں ۔ ان آیات سے معلوم ہوا کہ روحیں قبض کرنے کی ذمہ داری اللہ تعالی نے فرشتوں کو دی ہے یہی قرآن کا دیا ہوا عقیدہ ہے اسکے خلاف مولانا سعد صاحب ایک منکر اور باطل روایت کی بنیاد پر یہ عقیدہ سکھلارہے ہیں کہ بیروں جماعت میں نکلنے والی کی روح اللہ قبض کرتے ہیں ہے ۔۔۔نعوذ باللہ من ذلک۔ ایک عاجزانہ التماس میں ان مفتیوں اور علماء سے جو صبح شام اندھا دھند سعد صاحب کی حمایت کے گیت گا رہے ہیں گزارش کرتا ہوں کہ ذرا فہم و ادراک کے دریچے کھولو آخر کب تک امت کو گمراہی کے دلدل میں پھنساتے رہیں گے کامیابی مولانا سعد صاحب کو امیر ماننے میں نہیں اللہ اور اسکے رسول کی کامل اطاعت پر جو کہ مولانا سعد صاحب کو امیر مانتے ہوتے نہیں کرسکتے ۔ اللہ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کہ توفیق عطافرمائے ۔۔۔آمین حوالہ جات (1) ابن ماجہ ص درسی نسخہ (2)تہذیب الکمال 20/ 177-178 ط: مؤسسۃ الرسالۃ ،بیروت (3) التاریخ الصغیر للامام البخاری 2/161 ط:دارالمعرفۃ ،بیروت (4) تھذیب الکمال 20/177 ط: مؤسسۃ الرسالۃ ،بیروت (5) کتاب الضعفاء للعقیلی 5/56 ط: دار ابن عباس ،قاہرہ ،مصر (6) مقدمہ لابن الصلاح 3/34 ط: دار ابن عفان، قاہرہ ،مصر (7)مقدمہ لابن الصلاح 3/62 ط: دار ابن عفان ،قاہرہ،مصر

